I Love to Go to Daycare (English Urdu Bilingual Book for Kids)
Regular price
$22.99 CAD
Sale
One book. Two languages.
- Bilingual edition. Written in English and Urdu
- Perfect for kids (and adults) learning English or Urdu as their second language
- Large print and colourful illustrations for better reading experience
- Available in paperback and hardcover formats
- Age Range: 3 - 7 years
- 30 pages
- Dimensions: 8.5 x 8.5 inches
Description:
چھوٹا بنی جِمی بہت پریشان اور گھبرایا ہوا ہے۔ کل ڈے کیئر میں اس کا پہلا دن ہے لیکن وہ صرف اپنی ماں کے ساتھ گھر میں ہی رہنا چاہتا ہے۔ آپ بھی جِمی کے ساتھ شریک ہوں تاکہ آپ یہ جان سکیں کہ اس کا دوست ریچھ والا کھلونا کس طرح پرجوش محسوس کرنے میں اسکی مدد کرتا ہے۔
بچوں کی یہ کتاب آپ کے بچوں کو پہلی بار اپنے والدین سے دور ہونے کی پریشانی پر قابو پانے میں حتٰکہ انہیں نئی تبدیلیوں میں ڈھلنے میں مدد کرے گی۔
آخر کار جِمی نے یہ جانا کہ ڈے کیئر واقعی کتنے مزے کا ہے
یہ کہانی آپ کے بچوں کوسونےکے وقت پَرسنانے اورپُورے خاندان کو بھی لطف اندوز کرنے کے لیئے نہایت موضوع ہوسکتی ہے